Under-17 World Wrestling Championship: انڈر 17 ورلڈ ریسلنگ چیمپئن شپ میں نیہا نے جیتا گولڈ، والدین نے کہا- ’اگلا ٹارگیٹ اولمپکس‘
صرف 17 سال کی عمر میں، نیہا سنگوان قومی اور بین الاقوامی سطح پر 11 گولڈ سمیت 11 تمغے جیت چکی ہیں۔ انہوں نے 2018 میں نیشنل گیمز میں گولڈ، 2022 میں نیشنل سب جونیئر ریسلنگ مقابلے میں گولڈ اور اکتوبر 2023 میں فرید آباد میں بھارت کماری کا ٹائٹل جیتا ہے۔