SC issues a notice to the Central Government: آیوشمان بھارت یوجنا میں آیوروید، یوگا اور نیچروپیتھی کو شامل کرنے کا معاملہ، سپریم کورٹ نے مرکزی اور ریاستوں حکومتوں کو جاری کیا نوٹس
پردھان منتری جن آروگیہ یوجنا کے تحت ایک خاندان کو 5 لاکھ روپے کی صحت کی سہولیات مل سکتی ہیں۔ اس کا مقصد ملک بھر میں 12 کروڑ سے زیادہ غریب اور کمزور خاندانوں کو فائدہ پہنچانا ہے جن میں متوسط اور نچلے طبقے دونوں شامل ہیں۔
All India Unani Medical Congress: تاریخی رضا لائبریری میں CCRUM کی ایک لیٹریری یونٹ حکیم اعظم خاں رامپوری کے نام سے قائم کی جائے: ڈاکٹر سید احمدخاں
اس مو قع پر اپنے استقبالیہ خطبہ میں آل انڈیا یونانی طبی کانگریس کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر سید احمد خان نے کہا کہ حکیم اعظم خاں رامپوری کی شخصیت ہم سب کیلئے مشعل راہ ہے۔
Ministries of Health and Family Welfare: ہائی کورٹ نے سبھی مرکزی وزارتوں کو ایلوپیتھی سمیت تمام ہندوستانی نظام طب کےلئے دیا مزید وقت
ہائی کورٹ نے سبھی مرکزی وزارتوں کو ایلوپیتھی سمیت تمام ہندوستانی نظام طب کے لیے ایک ہی طبی نصاب معاملے میں اپنا جواب داخل کرنے کے لیے مزید وقت دیا