IND vs WI: “عمران ملک کا صحیح سے نہیں کیا جا رہا استعمال”، ٹیم انڈیا کی انتظامیہ پر اٹھے سوالات
آکاش چوپڑا نے مزید کہا، "آپ کے پاس ایک ایکسپریس پیسر ہے اگرچہ بمرا فٹ ہیں یا نہیں۔ آپ نے اس تیز گیند باز کو رکھا، سلیکشن خاص اس لیے کی گئی کیونکہ وہ کچھ عرصے سے ٹیم کے ساتھ نہیں ہیں اور ان کا آئی پی ایل بہت اوسط رہا ہے۔
Jammu And Kashmir: کھلاڑیوں کی کارکردگی کو نکھار رہی ہیں حکومت کی نئی پہل اور پالیسیاں
حکومت کی کوششوں کا سیدھا فائدہ یہاں کے کھلاڑیوں کو ملا ہے، جن کے سبب ان کے کیریئر کو رفتارملی ہے۔
IPL 2023: عمران ملک نے 149.2 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے اسٹمپ اڑائے، دیکھتے رہ گئے دیو دت پڈیکل
دوسری طرف، پڈیکل بھلے ہی ابتدائی کھیل میں ناکام رہے ہوں، لیکن انڈین پریمیئر لیگ میں ان کی کارکردگی مسلسل رہی ہے۔ بائیں ہاتھ کے بلے باز نے اپنے آخری تین سیزن میں 473، 411 اور 376 رنز بنائے۔
Umran Malik’s fastest ball:عْمران ملک کی خطرناک گیندکاسامنا نہیں کر پارہیں ہیں بنگلہ دیشی کھلاڑی
عْمران ملک اپنی اس پہچان کو اور پختہ کرنے کا موقع نہیں گنوانتے ہیں ۔ عْمران ملک جب گیندبازی کرنے آتے ہیں تو بلے باز کو کافی پریشانی میں ڈال دیتے ہیں