India, UK conduct joint military exercise ‘Ajeya Warrior’:ہندوستان اور برطانیہ کی مشترکہ فوجی مشق ‘اجیہ واریر’
برطانیہ اور ہندوستان دو سالہ مشق اجیہ واریر کے ساتویں ایڈیشن کا جمعرات کو اختتام کریں گے۔ برطانوی اور ہندوستانی فوجوں کے دستے گزشتہ دو ہفتوں سے برطانیہ کے سیلسبری پلین ٹریننگ ایریا میں تربیت حاصل کر رہے ہیں۔
Rishi Sunak: برطانوی وزیر اعظم رشی سنک پر پولیس کی کارروائی، گاڑی کی سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر 100 پاؤنڈ جرمانہ
لندن میں سیٹ بیلٹ نہ باندھنے والے مسافروں کو موقع پر ہی 100 پاؤنڈ جرمانے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہےاور اگر معاملہ عدالت میں چلا جائے تو اس صورت میں جرمانہ پانچ گنا بڑھ سکتا ہے۔
UK passports to cost more from February:برطانیہ کے پاسپورٹ فروری سے ہوں گےمہنگے
پانچ سالوں میں پہلی بار، برطانیہ کی حکومت فروری 2023 سے تمام درخواستوں کے لیے پاسپورٹ کی نئی فیس متعارف کرانے جا رہی ہے۔ قیمتوں میں تبدیلی کا اطلاق 2 فروری سے ہوگا۔
برطانیہ کی ایک سو کمپنیوں نے اپنے تمام ملازمین کے لیے نافذ کیا ہفتہ میں چار دن کا کام
برطانیہ کی ایک سو کمپنیوں نے اپنے تمام ملازمین کے لیے بغیر کسی تنخواہ کٹوتی کے مستقل چار دن کے کام کے ہفتے کے لیے سائن اپ کیا ہے، کام کرنےکا یہ طریقہ برطانیہ کے نقطہ نظر کو بنیادی طور پر تبدیل کرنے کی مہم میں ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے