Tyre Industry Eyes 7–8% Growth in FY26: مالی سال 26 میں ٹائر انڈسٹری میں 7-8 فیصد نمو کا امکان
جے کے ٹائر اینڈ انڈسٹریز کے منیجنگ ڈائریکٹر انشومن سنگھانیا کے مطابق بھارتی ٹائر انڈسٹری ایک برآمدی شعبہ ہے، جس نے مالی سال 2024-25 میں 25,000 کروڑ روپے سے زائد کی برآمدات کیں۔
India’s Tyre Industry to Grow 8% in FY26: ہندوستان کی ٹائروں کی صنعت FY26 میں 8 فیصد کی شرح سے کرے گی ترقی، رپورٹ میں لگایا گیا تخمینہ
رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ بھارت کی چھ بڑی ٹائر ساز کمپنیاں، جو مجموعی آمدنی کا 85 فیصد پیدا کرتی ہیں، معتدل سرمایہ کاری، مضبوط مالیات اور متوازن قرض کی پالیسیوں کے ساتھ کریڈٹ کے مستحکم امکانات رکھتی ہیں۔





