PM Narendra Modi to visit Varanasi: وزیراعظم نریندر مودی 7 نومبر دو روزہ دورے پر پہنچیں گے وارانسی، کھجوراہو کے لیے وندے بھارت ایکسپریس کا بھی کریں گے افتتاح
اپنے دورے کے دوران وزیرِاعظم وارانسی سے کھجوراہو کے درمیان چلنے والی وندے بھارت ایکسپریس کا باضابطہ افتتاح بھی کریں گے۔ یہ تقریب بنارس ریلوے اسٹیشن پر منعقد ہوگی۔ اس کے فوراً بعد وہ بہار روانہ ہوں گے، جہاں وہ انتخابی جلسے سے خطاب کریں گے۔
Priyanka Gandhi’s two-day visit to Bihar: پرینکا گاندھی کا دو روزہ بہار دورہ — ووٹر ادھیکار یاترا میں ہوگی شمولیت، خواتین کے ساتھ منائیں گی تیج ورت
کانگریس جنرل سکریٹری 26 اور 27 اگست کو سوپول اور سیتامڑھی کا دورہ کریں گی۔ وہ جانکی مندر میں پوجا کریں گی اور خواتین ووٹروں کو اپوزیشن کا پیغام پہنچانے کی کوشش بھی کریں گی





