Entertainment News: جب اکشے کمار نے شادی کے بعد ہیروئنز کے کریئر کے بارے میں بات کی…
اکشے کمار کی شادی ٹوئنکل کھنہ سے ہوئی، جنہوں نے شادی کے بعد بھی کام جاری رکھا۔ اگرچہ وہ فلموں میں نظر نہیں آئی ہیں، لیکن ان کا اپنا یوٹیوب چینل اور ’ٹویک‘ نام سے ان کی اپنی پبلیکیشن ہے۔ یہ ڈیجیٹل میڈیا کمپنی جدید ہندوستانی خواتین کو کئی مختلف موضوعات پر بات چیت کرنے اور اپنے خیالات شیئر کرنے کا موقع فراہم کرتی ہے۔
Akshay kumar Net Worth: ویٹر سیلز بوائے بنا، بنکاک سے ممبئی تک اکشے کمار کی جدوجہدکی کہانی، اتنے کروڑ کی سلطنت کے ہیں مالک۔ اکشے کمار
راجیو بھاٹیہ 9 ستمبر 1967 کو امرتسر میں ایک پنجابی ہندو گھرانے میں پیدا ہوئے۔ راجیو بھاٹیہ نے فلموں میں آنے کے بعد اپنا نام بدل کر اکشے کمار رکھ لیا۔