Bharat Express DD Free Dish

Turkey News

وائٹ ہاؤس کی ترجمان انا کیلی کے مطابق صدر ٹرمپ اجلاس کے موقع پر یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی اور شام کے صدر احمد الشرع سے بھی دوطرفہ ملاقات کریں گے۔ ان کے مطابق ٹرمپ منگل کی شام نیٹو رہنماؤں کے اعزازی عشائیے میں شرکت کریں گے، جبکہ بدھ کو سرکاری استقبالیہ، اجتماعی تصویر اور نیٹو رہنماؤں کے ورکنگ سیشن میں شریک ہوں گے۔