Sikkim Tunnel Tragedy: سکم سرنگ حادثے میں ملبے سے ایک اور لاش برآمد، ہلاکتوں کی تعداد ہوئی گیارہ، ریسکیو ٹیمیں باقی پھنسے کارکنوں تک پہنچنے کی کوشش میں مصروف
وزیراعلیٰ نے کہا کہ تحقیقات کے بعد اگر کمپنی کی جانب سے کسی غلطی یا غفلت کا پتا چلتا ہے تو مناسب کارروائی کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ ریاستی حکومت ہلاک ہونے والے افراد کے لواحقین کو 4 لاکھ روپے اور زخمیوں کو 50 ہزار روپے کی مالی امداد فراہم کرے گی۔
Keralam Landslide: وائناڈ میں سرنگ کی تعمیر کے دوران لینڈ سلائیڈنگ سے 3 افراد ہلاک، 7 لاپتہ، امدادی کارروائیاں تیز، پرینکا گاندھی کا حادثے پر اظہار تعزیت
مرکزی وزیر مملکت سریش گوپی نے کہا کہ فی الحال صورت حال ریاستی حکومت کے کنٹرول میں ہے اور اگر اضافی نفری یا تکنیکی مدد کی ضرورت پڑی تو مرکز ہر ممکن تعاون فراہم کرے گا۔ ریاستی چیف سکریٹری بشوناتھ سنہا نے کہا کہ نقصانات کا مکمل اندازہ لگانے کے بعد ضرورت پڑنے پر مرکزی امداد حاصل کی جائے گی۔
PM Modi talks to rescued workers from tunnel: وزیر اعظم مودی نے اتراکھنڈ سے بچائے گئے ٹنل ورکرز سے کی بات چیت، یہاں جانیں انہوں نے کیا کہا
پی ایم مودی نے اپنے معمولات کا بھی ذکر کیا۔ پھنسے ہوئے کارکن ایک دوسرے کا اخلاقی ساتھ دینے کے لیے کھاتے اور ساتھ رہتے تھے۔ وہ سرنگ میں گھومتے پھرتے تھے۔ یہاں تک کہ انہوں نے وہاں رہ کر یوگا بھی کیا کیونکہ ان کے پاس اور کچھ نہیں
Uttarkashi Tunnel Acciden: سرنگ میں پھنسی 40 جانوں کو بچانے کی جنگ جاری، نئی اگر مشین سے ملبے کی کھدائی شروع
وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی نے دہرادون میں نامہ نگاروں کو بتایا، "نئی مشین نے پانچ سے سات میٹر تک ملبہ کھود لیا ہے۔ ہمیں امید ہے کہ پانچ سے سات میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گھسنے کی صلاحیت والی ڈرلنگ مشین جلد ہی سرنگ کے اندر پھنسے ہوئے کارکنوں تک پہنچ جائے گی۔




