Tulsi Gabbad Resigns Explosive Revelation: تلسی گبارڈ کا دھماکہ خیز انکشاف! کورونا کے پیچھے چین نہیں، بلکہ امریکہ کی ہی تھی فنڈنگ ،ڈاکٹر فاؤچی کی کھول دیں فائلیں
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی انتظامیہ میں نیشنل انٹیلی جنس چیف رہنے والی تلسی گبارڈ نے اپنے عہدے سے استعفے کے آخری دن ایک بڑا انکشاف کیا ہے۔ انہوں نے خفیہ دستاویزات جاری کرتے ہوئے جو بائیڈن کے مشیر ڈاکٹر انتھونی فاؤچی پر الزام عائد کیا ہے کہ انہوں نے چین کی ووہان لیب کو فنڈنگ فراہم کی اور کورونا وائرس کی حقیقت کو چھپانے کی کوشش کی۔
Congress again raises concerns over EVMs: امریکی انٹیلیجنس سربراہ تلسی گابارڈ کے بیان کے بعد کانگریس نے پھر اٹھائے ای وی ایم پر سوال، کہا-سپریم کورٹ کو لینا چاہیے اس کا از خود نوٹس
کانگریس کے جنرل سکریٹری رندیپ سرجےوالا نے ایک پریس کانفرنس میں کہا ’’اب وقت آگیا ہے کہ الیکشن کمیشن کو ان شکوک و شبہات کے ازالے کے لیے جواب دہی کرنی چاہیے، کیوں کہ کئی ریاستوں میں انتخابات ہونے والے ہیں۔‘‘
Trump’s America First akin to Modi’s India First: صدر ٹرمپ کی امریکہ فرسٹ پالیسی پی ایم مودی کے انڈیا فرسٹ مشن سے مطابق رکھتی ہے:تلسی
گبارڈ نے کہاکہ مجھے یقین ہے کہ ہمارے دونوں ممالک اور ہمارے رہنماؤں کے درمیان یہ شراکت اور دوستی بڑھتی اور مضبوط ہوتی رہے گی۔انہوں نے انڈو-پیسفک کے بارے میں تفصیل سے بات کی اور کہا کہ یہ ایک وسیع اور اہم خطہ ہے۔
PM Modi Meets Tulsi Gabbard: وزیر اعظم مودی نے امریکی انٹیلی جنس چیف تلسی گابرڈ سے کی ملاقات، تحفے میں پیش کیا مہاکمبھ کا ’’گنگا جل‘‘
وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کی شام دہلی میں ریاستہائے متحدہ کے نیشنل انٹیلی جنس کی ڈائریکٹر تلسی گابرڈ سے ملاقات کی۔ وزیر اعظم مودی نے تلسی گابرڈ کا استقبال کرتے ہوئے انھیں مہاکبھ سے لایا ہوا گنگا کا مقدس پانی پیش کیا۔
PM Modi-Gabbard Meet: وزیراعظم مودی سے ملاقات کے موقع پر تلسی گبارڈ نے کہا ‘‘میں امریکہ بھارت دوستی کو مزید مضبوط کرنے کے لیے پر امید ہوں’’
وزیر اعظم مودی کے امریکی دورے کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے خارجہ سکریٹری وکرم مصری نے کہا کہ انہوں نے کئی اہم شخصیات سے بات چیت کی، جن میں تلسی گبارڈ، ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک اور کاروباری وویک رامسوامی شامل ہیں۔
PM Modi meets DNI Tulsi Gabbard: وزیر اعظم نریندر مودی نے امریکی انٹیلی جنس چیف تلسی گبارڈ سے کی ملاقات، انہیں ‘ہندوستان-امریکہ کی باہمی دوستی کا حامی قرار دیا
وزیر اعظم مودی نے ہند نژاد امریکی تلسی گبارڈ کو ملک کی اعلیٰ انٹیلی جنس افسر کے طور پر ان کی تقرری پر بھی مبارکباد دی۔ بدھ کو ان کی تقرری کی تصدیق ہو گئی۔





