Trump World Center Pune: ٹرمپ آرگنائزیشن کا بھارت میں پہلا کمرشل پراجیکٹ، پونے میں ٹرمپ ورلڈ سینٹر کی تعمیر کا آغاز
اس پراجیکٹ میں تقریباً 1,700 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کی جا رہی ہے، اور آمدنی ٹریبکا ڈیولپرز اور کنڈن اسپیسز کے درمیان 50-50 تقسیم ہوگی۔ مہتا کے مطابق ہم اسے قرض، ایکوئٹی اور فروخت سے حاصل ہونے والی آمدنی کے ذریعے فنڈ کریں گے۔





