The ‘End’ of the US-Iran War: امریکہ-ایران جنگ کا ‘دی اینڈ’! پارلیمنٹ کو لکھے گئے خط میں امریکی صدر کا بڑا انکشاف،کیا جنگ روکنے کے لیے مجبور ہو گئے ٹرمپ؟
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کانگریس کو خط لکھ کر ایران کے ساتھ فوجی دشمنی کے خاتمے کا اعلان کیا۔ تجزیہ کاروں کے مطابق ’وار پاورز ریزولوشن‘ کی مدت کی حد اور سیاسی دباؤ اس فیصلے کی بڑی وجوہات ہو سکتی ہیں…
Trump slams Pope Leo: امریکی خارجہ پالیسی پر تنقید کی وجہ سے ٹرمپ کی پوپ لیو پر سخت تنقید، کہا-’’اگر میں وائٹ ہاؤس میں نہیں ہوتا تو لیو ویٹیکن میں نہیں ہوتے‘‘
ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید کہا کہ وہ ایسے پوپ کو پسند نہیں کرتے جو ایران کے جوہری ہتھیار رکھنے کے حق میں نرم رویہ رکھتے ہوں یا امریکہ کی فوجی کارروائیوں پر تنقید کریں۔ انہوں نے اپنی حکومت کی پالیسیوں کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ وہ بھاری اکثریت سے منتخب ہوئے تاکہ سخت قانون و نظم اور مضبوط خارجہ پالیسی نافذ کی جا سکے۔
Donald Trump New Tariff: ڈونالڈ ٹرمپ کی نئی دھمکی: روس سے تیل خریدنے پر بھارت پر نیا ٹیرف لگانے کا انتباہ
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ’’اگر بھارت نے روسی تیل کی خریداری جاری رکھی تو اسے بھاری قیمت چکانی ہوگی‘‘۔ بھارت نے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اپنے شہریوں کے مفاد میں سستا تیل خرید رہے ہیں، کسی ملک کو اعتراض کا حق نہیں ہے۔
India will not be buying oil from Russia: ’’وزیراعظم مودی نے یقین دلایا ہے کہ بھارت روس سے تیل نہیں خریدے گا‘‘ امریکی صدر ٹرمپ کے بیان نے بڑھائی سیاسی ہلچل
ٹرمپ نے کہا کہ امریکہ روس کے ساتھ بھارت کی تیل کی تجارت سے خوش نہیں تھا کیونکہ اس سے ماسکو کو یوکرین جنگ جاری رکھنے میں مدد ملتی ہے۔ انہوں نے کہا، ’’روس نے اب تک تقریباً پندرہ لاکھ افراد کھوئے ہیں، جن میں زیادہ تر فوجی شامل ہیں۔ یہ ایک ایسی جنگ ہے جو کبھی شروع ہی نہیں ہونی چاہیے تھی۔‘‘
India-US Tariff War: کبھی گاتے تھے مودی دوستی کے ترانے، اب بھارت کو دھمکیاں — کیا ڈونلڈ ٹرمپ کا ذہنی توازن بگڑ گیا ہے؟
ڈونلڈ ٹرمپ کا یہ غیر روایتی اور جذباتی رویہ بھارت-امریکہ تعلقات کے لیے ایک پیچیدہ صورتحال پیدا کر سکتا ہے، جس کے اثرات آنے والے دنوں میں واضح ہو سکتے ہیں۔





