Russian President Vladimir Putin On Greenland: گرین لینڈ تنازعہ پر پوتن کا ’ماسٹر اسٹروک‘، ڈنمارک کو یاد دلایا غلامی کا دور، قیمت اتنی کم لگائی کہ یورپ رہ گیا حیران
دنیا کی سفارتی سیاست میں اس وقت گرین لینڈ کو لے کر غیر معمولی ہلچل دیکھی جا رہی ہے۔ ایک طرف امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ اس برف پوش جزیرے کو اسٹریٹجک اہمیت کے باعث حاصل کرنے کی خواہش ظاہر کر چکے ہیں، تو دوسری طرف روسی صدر ولادیمیر پوتن نے اس معاملے میں ایسا بیان دے کر سب کو چونکا دیا ہے جسے مبصرین ’ماسٹر اسٹروک‘ قرار دے رہے ہیں۔
US-NATO Relations: گرین لینڈ پر امریکہ کا یو ٹرن، ڈونالڈ ٹرمپ ٹیرف کی دھمکی سے ہٹے پیچھے، ٹرمپ کی نیٹو کے ساتھ خفیہ سمجھوتہ یا سیاسی حکمت عملی؟
گرین لینڈ کی مقامی حکومت نے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت جاری کی ہے اور ہنگامی حالات کے لیے کم از کم پانچ دن کا ضروری سامان ذخیرہ کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ ادھر ٹرمپ نے بھارت کے حوالے سے بھی نرم لہجہ اختیار کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی کی تعریف کی
Donald Trump Greenland Plan: ہمارے علاوہ کوئی بھی گرین لینڈ کی حفاظت نہیں کر سکتا: امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے عالمی اقتصادی فورم کے موقع پر گرین لینڈ کے معاملے پر ایک بار پھر جارحانہ مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا میں صرف امریکہ ہی ایسا ملک ہے جو گرین لینڈ کی مؤثر حفاظت کر سکتا ہے۔
Donald Trump Chagos Islands: چاغوس جزائر پر ٹرمپ کا سخت مؤقف، برطانیہ کے ایک فیصلے کو ’بے وقوفی‘ قرار دیا، جانئے کیا ہے پورا معاملہ؟
گرین لینڈ پر قبضے کے اپنے متنازع مؤقف کے بعد امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اب بحرِ ہند میں واقع چاغوس جزائر کا معاملہ بھی چھیڑ دیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے برطانیہ کے اس فیصلے کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے جس کے تحت چاغوس جزائر کی خودمختاری ماریشس کے حوالے کرنے کی تیاری کی جا رہی ہے۔
Greenland Occupation Policy: گرین لینڈ میں شدید سردی کے درمیان ’قبضے‘ والی پالیسی سے بڑھا عالمی درجۂ حرارت، امریکہ سے لے کر روس اور چین تک کی نظر
دنیا کے سب سے بڑے جزیرے گرین لینڈ کو لے کر عالمی سیاست میں غیر معمولی ہلچل دیکھی جا رہی ہے۔ ایک طرف امریکہ مسلسل گرین لینڈ پر کنٹرول حاصل کرنے کے بیانات دے رہا ہے، تو دوسری جانب ڈنمارک اس معاملے پر سخت موقف اپنائے ہوئے ہے۔ اسی دوران روس اور چین بھی اس خطے میں بڑھتی امریکی دلچسپی پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں۔
Donald Trump Greenland Plan: ’اب وقت آ گیا ہے کہ روسی خطرے کو دور کیا جائے‘، گرین لینڈ پر ٹرمپ کی نئی وارننگ
امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے گرین لینڈ کو لے کر ایک بار پھر سخت موقف اختیار کرتے ہوئے نئی وارننگ جاری کی ہے۔ امریکہ طویل عرصے سے اس اسٹریٹجک خطے پر کنٹرول حاصل کرنے کی خواہش رکھتا ہے اور ٹرمپ کے دوسرے صدارتی دور میں اس سمت میں سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں۔ اسی وجہ سے امریکہ اور ڈنمارک کے درمیان کشیدگی بڑھ گئی ہے۔
Greenland Protest: گرین لینڈ فروخت کے لیے نہیں! دارالحکومت نوک کی 25 فیصد آبادی سڑکوں پر، ٹرمپ کے خلاف ’یانکی گو ہوم‘ کے نعرے
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے گرین لینڈ سے متعلق بیانات کے خلاف اب خود گرین لینڈ میں عوامی غصہ کھل کر سامنے آ گیا ہے۔ دارالحکومت نوک میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے اور واضح پیغام دیا کہ ”گرین لینڈ فروخت کے لیے نہیں ہے“۔
Naaja Nathanielsen reaction on Trump Threat: ٹرمپ کی دھمکیوں پر گرین لینڈ کا سخت ردعمل،کہا-ہم امریکا کا حصہ نہیں بننا چاہتے، عوام اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کرنا چاہتی ہے
گرین لینڈ کی وزیر نے خبردار کیا کہ اگر امریکا نے کبھی گرین لینڈ پر حملے جیسا کوئی قدم اٹھایا تو اس کے دور رس اثرات ہوں گے۔ ان کے مطابق ایسا ہوا تو موجودہ عالمی نظام مکمل طور پر بدل سکتا ہے اور بین الاقوامی تعلقات میں ایک نیا اور خطرناک موڑ آ سکتا ہے۔
China AI Video Against Donald Trump: ’’میں جو چاہتا ہوں، وہی کرتا ہوں…‘‘، اے آئی ویڈیو کے ذریعے چین نے ٹرمپ حکومت کا اڑایا مذاق
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی خارجہ اور داخلی پالیسیوں پر عالمی سطح پر بحث جاری ہے، اسی دوران چین کے سرکاری میڈیا نے ایک مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے تیار کردہ ویڈیو کے ذریعے ٹرمپ حکومت کا مذاق اڑایا ہے۔
Discussion to acquire Greenland: گرین لینڈ کے حصول پر ٹرمپ مختلف آپشنز پر غور کررہے ہیں، فوج کے استعمال کا آپشن بھی خارج ازامکان نہیں: وائٹ ہاؤس
وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرو لائن لیوٹ نے سی این این کو دیے گئے بیان میں کہا کہ صدر ٹرمپ یہ بات کئی بار واضح کر چکے ہیں کہ گرین لینڈ کا حصول امریکہ کی قومی سلامتی کی ترجیح ہے، خاص طور پر آرکٹک خطے میں امریکی مخالف قوتوں کو روکنے کے لیے یہ انتہائی اہم ہے۔





