Bharat Express DD Free Dish

Tribute Message

اپنے تعزیتی پیغام میں سید سعادت اللہ حسینی نے کہا کہ ڈاکٹر محمد منظور عالم ایک سنجیدہ عالم، دوراندیش ادارہ ساز اور ملت کے بے لوث خادم تھے۔ ان کی زندگی فکری دیانت داری، بلند اخلاقی ، دانشمندی اور ایمان و یقین سے عبارت تھی۔ انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر منظور عالم نے اپنی پوری زندگی فکر کی آبیاری، اداروں اور افراد کی تشکیل میں صرف کی۔

 امت شاہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر جاری اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ پی جی بروآ کے انتقال کی خبر سے انہیں شدید دکھ پہنچا ہے۔ انہوں نے کہا کہ صحافت کے ذریعے عوامی مسائل کو عام لوگوں تک پہنچانے اور آسام کی تہذیب و ثقافت کو فروغ دینے کے لیے پی جی بروہا کی خدمات ہمیشہ لوگوں کو متاثر کرتی رہیں گی اور آئندہ نسلوں کے لیے باعث تحریک بنی رہیں گی۔