Bharat Express DD Free Dish

Tribals

وزیرقانون کرن رجیجو نے کہا کہ ہم نے واضح طور پر کہا ہے کہ آدیواسیوں کواس سے چھوٹ دی جائے گی۔ آدیواسیوں کو اپنے طریقے سے جینے کی آزادی دی جائے۔ یکساں سول کوڈ شیڈول 6، شیڈول 5، شمال مشرقی اورملک کے دیگرقبائلی علاقوں میں لاگو نہیں ہوگا۔

ہندوستان کی قبائلی برادریوں کے ساتھ وزیر اعظم مودی کی وابستگی ان کے ورثے کو بلند کرنے ان کی میراث کو محفوظ رکھنے اور ان کے تعاون کو قومی بیانیہ میں ضم کرنے کی ان کی کوششوں سے ظاہر ہوتی ہے۔ یہ اقدامات قبائلی برادریوں کی گہری ثقافتی جڑوں کا احترام کرتے ہیں۔

مودی مذہب، ذات پات، زبان کی بنیاد پر تقسیم کریں گے اور دلت قبائلیوں کی مستقبل کی زندگی خطرے میں ہے۔ کانگریس لیڈر نے کہا کہ اگر آئین کو بچانا ہے تو مودی کو مارنے کے لیے تیار رہیں۔ تاہم جھگڑے کو بڑھتے دیکھ کر  پٹریا نے اپنی بات سنبھالتے ہوئے کہا کہ  مارنے کا کام نہیں انہیں شکست دینا ہے، کیونکہ جیت کارکن کی ہے اور ہار کمانڈر کی ہے۔