Syed Shahnawaz Hussain: ”مرکزی حکومت کا خزانہ بہار کے لیے کھلا ہے“: شاہنواز حسین
بی جے پی کے ترجمان سید شاہنواز حسین نے بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار اور وزیراعظم مودی کے درمیان حالیہ ملاقات کو نہایت مثبت اور نتیجہ خیز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ این ڈی اے کی حکومت بننے کے بعد یہ نتیش کمار کا پہلا دورۂ دہلی تھا اور مرکزی حکومت بہار کی ترقی کے لیے پوری طرح سنجیدہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ ”مرکزی حکومت کا خزانہ بہار کے لیے کھلا ہے“ اور ریاست کو ترقی کے ہر ممکن وسائل فراہم کیے جائیں گے۔
Ajay Banga takes over as World Bank President: ہند نژاد امریکی اجئے بنگا کو عالمی بینک کا صدر نامزد کیا گیا
ہندوستانی نژاد امریکی اجے بنگا نے جمعہ کو عالمی بینک کے صدر کا عہدہ سنبھالا، جس سے وہ دو عالمی مالیاتی اداروں، ورلڈ بینک اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ میں سے کسی ایک کے سربراہ بننے والے پہلے پنجابی شخص ہیں۔





