Photography banned in Haramain: حرمین میں فوٹوگرافی پر پابندی: خلاف ورزی کرنے والوں پر دس ہزار ریال جرمانہ اور ڈیپورٹیشن
سعودی عرب کی حج 2026 کے لیے نئی سخت ہدایات، حرمین میں موبائل سے تصویر کشی بھی ممنوع۔ اس سے قبل بھی 2017، 2024 اور 2025 میں حرمین میں فوٹو گرافی پر پابندی عائد کی گئی تھی۔
Emirates suspends all flights: مغربی ایشیا تنازع کے باعث امارات کی دبئی آنے اور جانے والی تمام پروازیں 7 مارچ تک معطل
فضائی حدود کی بندش کے پیش نظر محدود آپریشن جاری، مسافروں کو ایئرپورٹ نہ آنے کی ہدایت۔ دبئی کے راستے سفر کرنے والے مسافروں کو صرف اسی صورت قبول کیا جائے گا جب ان کی کنیکٹنگ پروازیں مقررہ شیڈول کے مطابق آپریٹ ہو رہی ہوں۔
IndiGo-Air India issued travel advisory: انڈیگو اور ایئر انڈیا نے مسافروں کے لیے جاری کی ٹریول ایڈوائزری، سفر کرنے سے پہلے چیک کریں فلائٹ اسٹیٹس
ڈی جی سی اے کے اعداد و شمار کے مطابق، انڈیگو مسافروں کی مارکیٹ شیئر پر مبنی ملک کی سب سے بڑی ایئر لائن ہے۔ اپریل میں انڈیگو کا مسافر مارکیٹ شیئر 64.1 فیصد تھا۔ وہیں، ایئر انڈیا گروپ کی مارکیٹ شیئر دوسرے نمبر پر 27.2 فیصد تھی۔ اسپائس جیٹ کا مارکیٹ شیئر 2.6 فیصد تھا۔
Trump May Issue Travel Ban: پاکستان اور افغانستان کے شہریوں کے امریکہ میں داخلے پر لگ سکتی ہے پابندی، ٹرمپ کا نیا منصوبہ تیار
یہ نیا اقدام صدر ٹرمپ کی پہلی مدت کے دوران لگائی گئی پابندیوں کی یاد دلاتا ہے، جب انہوں نے سات مسلم اکثریتی ممالک کے شہریوں پر سفری پابندی عائد کی تھی۔ یہ پالیسی مختلف مراحل سے گزری اور بالآخر 2018 میں امریکی سپریم کورٹ نے اسے برقرار رکھا۔
Iran-Israel Tension: مشرق وسطیٰ میں جنگ کے حالات؟ ایئر انڈیا نے ایران کے ایئر اسپیس سے گزرنا بندکردیا
ہندوستان کی طرف سے ایران اوراسرائیل سے متعلق ٹریول ایڈوائزری بھی جاری کردی گئی ہے۔ اس میں شہریوں سے ان دونوں ہی ممالک کا سفر کرنے سے بچنے کو کہا گیا ہے۔
Updated travel advisory for India: ہندوستان-کینیڈا تعلقات میں نیا موڑ، کینیڈین شہریوں کیلئے ٹروڈو حکومت کا نیا فرمان
دونوں ملکوں کے درمیان جاری کشیدگی کے بیچ اب کینیڈا نے ایک اور نئی چال چل دی ہے۔ کینیڈا کی حکومت نے بھارت میں موجود کینیڈین کیلئے نیا سفری ضابطہ یعنی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی ہے اور کہا کہ جموں کشمیر کے ساتھ ساتھ لداخ کے سفر سے فی الحال گریز کریں





