Bengaluru Surprise Bus Inspection: شناخت چھپا کر عوام کا درد جاننے نکلے وزیر، کنڈکٹر نے ایک ہی لمحے میں نکال دیا ’وی آئی پی‘ ہونے کا غرور، ویڈیو دیکھیں
کرناٹک کے وزیرِ ٹرانسپورٹ بی سریش جب عام مسافر کا بھیس بدل کر بنگلورو کی سرکاری بس میں سوار ہوئے تو ان کے پاس کرایے کے لیے کھلے پیسے نہیں تھے۔ اس پر کنڈکٹر نے انہیں پہچانے بغیر بس سے اتر جانے کو کہہ دیا۔
E100 Approved India: ای100 کا بڑا دھماکہ! کیا پٹرول کا کھیل ختم ہو جائے گا اور کسانوں کی لاٹری لگ جائے گی؟ نئی ایتھانول پالیسی منظور
سڑک ٹرانسپورٹ کے وزیر نیتن گڈکری نے 100 فیصد ایتھنول (E100) ایندھن کے استعمال کو قانونی منظوری دے دی ہے۔ اب بھارت میں ٹویوٹا، سوزوکی اور ہنڈائی جیسی کمپنیاں جلد ہی فلیکس فیول والی گاڑیاں لانچ کریں گی۔
Nitin Gadkari on Delhi Pollution: ’’مجھے دہلی میں ہو جاتی ہے الرجی…‘‘ آلودگی پر نتن گڈکری کا بیان، عام آدمی پارٹی کا طنز
بی جے پی کے سینئر لیڈر اور مرکزی وزیر ٹرانسپورٹ نتن گڈکری نے دہلی میں بڑھتی آلودگی پر بڑا بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دہلی کی فضاء کی وجہ سے انہیں الرجی ہو جاتی ہے۔ گڈکری کے مطابق، اس زہریلی آلودگی میں تقریباً 40 فیصد حصہ اکیلے ٹرانسپورٹ سیکٹر کا ہے۔
Putin fires Russia’s Transport Minister: روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے ٹرانسپورٹ منسٹر رومن سٹارووئٹ کو عہدے سےکیا برطرف،جانئے کیا ہے وجہ
سٹارووئٹ کے ممکنہ جانشین کے طور پر نائب وزیر ٹرانسپورٹ اینڈری نیکیٹن کا نام زیر گردش ہے، جو اس سے قبل نووگوروڈ اوبلاست کے گورنر رہ چکے ہیں۔ سٹارووئٹ کی برطرفی روس کی اندرونی سیاست اور جاری روس-یوکرین تنازع کے پس منظر میں ایک اہم پیش رفت سمجھی جا رہی ہے۔
FASTag کا یہ پاس لیجیے اور ایک سال کے لیے ٹول کی ٹینشن ختم، مرکزی وزیر نتن گڈکری کا اعلان، جانئے کتنے میں ملے گا
ہ پالیسی 60 کلومیٹر کے دائرے میں واقع ٹول پلازوں کے بارے میں دیرینہ خدشات کو واضح کرے گی اور ایک ہی آسان لین دین کے ذریعے ٹول کی ادائیگی کو بغیر کسی رکاوٹ کے بنائے گی۔
Road Safety: سڑک کی حفاظت کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے ہندوستان کو عالمی سطح شاندار ایوارڈ ملا
ہندوستان نے اس اعزاز کو مراکش کے ساتھ اشتراک کیا ہے، جسے سڑک کی حفاظت میں اس کے تعاون کے لیے بھی تسلیم کیا گیا تھا۔
Nitin Gadkari on EVs: ‘دو سال کے اندر الیکٹرک گاڑیوں کی قیمت پٹرول اور ڈیزل کے برابر ہو جائے گی، نتن گڈکری
گڈکری نے کہا کہ میرا ماننا ہے کہ پیداوار کی تعداد بھی بڑھ رہی ہے، سبسڈی کے بغیر آپ اس لاگت کو برقرار رکھ سکتے ہیں کیونکہ پیداوار کی لاگت کم ہے





