Bharat Express DD Free Dish

Transport Expansion

ترمیم شدہ اُڑان اسکیم بھارت کے فضائی نیٹ ورک کو نئی بلندیوں تک لے جانے کی ایک اہم کوشش ہے۔ اس کے ذریعے نہ صرف دور دراز علاقوں کو ملک کے مرکزی دھارے سے جوڑا جائے گا بلکہ اقتصادی ترقی، روزگار کے مواقع اور عوامی سہولیات میں بھی نمایاں بہتری آئے گی۔

ممبئی: وزیراعظم نریندر مودی نے بدھ کے روز ممبئی میٹرو لائن-3 کے فیز 2B کے افتتاح کو سراہتے ہوئے اسے شہر کے بنیادی ڈھانچے میں ایک ’’نمایاں بہتری‘‘ اور عوام کی زندگی کے معیار کو بہتر بنانے کی سمت ایک اہم اقدام قرار دیا۔ وزیراعظم نے اپنے ’ایکس‘ ہینڈل پر لکھا: ’’ممبئی میٹرو لائن-3 کا فیز 2B، ممبئی …

وزیراعظم مودی ممبئی میں برطانیہ کے وزیر اعظم کیراسٹارمرسے ملاقات کریں گے۔ دونوں ممالک کےوزرائے اعظم ’وژن 2035‘کے مطابق ہندوستان-برطانیہ جامع اسٹریٹجک پارٹنرشپ کے مختلف پہلوؤں کی پیش رفت کا بھی جائزہ لیں گے۔