Transformer stolen by thieves in UP:یوپی میں ایک گاوں سے ٹرانسفارمر چرا کر لے گئے چور،25 دنوں سے اندھیرے میں ہیں گاوں کے لوگ
مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ بجلی نہ ہونے کی وجہ سے طلباء رات کو پڑھائی نہیں کر پاتے ہیں جس سے ان کا مستقبل خطرے میں پڑ جاگیاہے۔ گاؤں کے پردھان ستپال سنگھ نے بتایا کہ بجلی نہ ہونے کی وجہ سے بچوں کی تعلیم اور گاؤں والوں کی روزمرہ کی زندگی بری طرح متاثر ہوئی ہے۔