Bharat Express DD Free Dish

Train Ticket Price

ریلوے 26 دسمبر 2025 سے اپنے کرایہ جاتی ڈھانچے میں تبدیلی نافذ کرنے جا رہا ہے۔ ریلوے نے واضح کیا ہے کہ ریزرویشن فیس، سپر فاسٹ سرچارج اور جی ایس ٹی سمیت دیگر چارجز میں کوئی تبدیلی نہیں کی جائے گی۔

ہندوستانی ریلوے یکم جولائی 2025 سے آئی آر سی ٹی سی ویب سائٹ اور موبائل ایپ پر صرف تصدیق شدہ صارفین کو تتکال ٹکٹ بک کرنے کی اجازت دے گا۔مزید برآں، جولائی 2025 کے آخر سے تتکال بکنگ کے لیے او ٹی پی پر مبنی تصدیق کی جائے گی۔

ریلوے کے نئے ٹیرف کے مطابق سیکنڈ کلاس میں 500 کلومیٹر تک کے سفر پر کوئی اضافہ نہیں ہوگا، لیکن اگر سفر 500 کلومیٹر سے زیادہ کا ہے، تو ہر کلومیٹر کے حساب سے آدھا پیسہ اضافی دینا ہوگا۔