Bharat Express

Tragedy

مہاکمبھ حادثے کے حوالے سے مسلم راشٹریہ منچ نے جمعہ کے روز ایک ہنگامی میٹنگ بلائی، جس میں 200 سے زائد کارکنوں نے شرکت کی۔ اس اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ منچ وزیر اعظم نریندرمودی اور اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کوایک جذباتی خط لکھے گا۔

بہار کے واقعہ کو ملک عبرت کے طور پر لے سکتا ہے۔ ممانعت کو نافذ کرنا جتنا ضروری ہے، اس کو بہتر طریقے سے نافذ کرنا زیادہ ضروری ہے۔ اگر ایسی پالیسی سے زہریلی شراب بنانے، بیچنے اور پینے کی صورتحال پیدا ہوتی ہے تو اس پر نظر ثانی ضروری ہو جاتی ہے۔