World Economic Forum’s 2024: ورلڈ اکنامک فورم کے 2024 ٹریول اینڈ ٹورازم ڈیولپمنٹ انڈیکس میں ہندوستان 39 ویں نمبر پر
ورلڈ اکنامک فورم (WEF) کے ذریعہ شائع کردہ TTDI 2024 کی رپورٹ کے مطابق، ہندوستان 119 ممالک میں 39 ویں نمبر پر ہے۔ 2021 میں شائع ہونے والے پچھلے انڈیکس میں، ہندوستان 54 ویں نمبر پر تھا۔
Bilateral Talks to Enhance Global Tourism Collaboration: پائیدار سیاحت کے لیے سرکاری اور نجی شعبے کے درمیان تعاون ضروری ہے: شیخاوت
شیخاوت نے سعودی عرب کے وزیر سیاحت احمد بن عقیل الخطیب سے ملاقات کی اور نوجوانوں کی تربیت اور ترقیاتی اقدامات کے ذریعے ہندوستان-سعودی عرب سیاحتی تعلقات کو مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا۔
Budget 2023:عام بجٹ میں سیاحت کے حوالے سے بڑا اعلان، 50 مزید سیاحتی مقامات تیار کیے جائیں گے، 50 اضافی ہوائی اڈے بنائے جائیں گے
وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے کہا کہ سیاحت کو فروغ دینا ہوگا اور اس لیے ہمیں سرکاری پروگراموں اور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ میں ریاستوں کی فعال شرکت کے ساتھ مشن موڈ پر کام کرنا ہوگا