Bharat Express DD Free Dish

Total Nuclear Weapons

2024  میں ہندوستان نے نیوکلیائی اسلحوں کی تعداد میں اضافہ کیا۔ اس کے پاس مجموعی طور پر 180 نیوکلیائی اسلحے ہیں۔ علاوہ ازیں کچھ نئی میزائلیں تیار کی گئی ہیں، جن میں کچھ ’کینسٹرائزڈ‘ تکنیک سے مزین ہیں۔