Tomato Prices: حکومت ٹماٹر 65 روپے فی کلو فروخت کرے گی، آسمان چھوتی قیمتوں سے ملے گی ریلیف
تاجروں اور کسانوں کا کہنا ہے کہ آندھرا پردیش، گجرات، مہاراشٹر اور چھتیس گڑھ میں بھی ٹماٹر کی فصل کو نقصان پہنچا ہے۔ پچھلے سال پیداوار زیادہ تھی۔ کئی علاقوں میں ٹماٹر کی فصل بیماریوں سے متاثر ہوئی ہے۔
Tomato Price: مہنگائی سے آزادی ، 15 اگست سے ٹماٹر 50 روپے فی کلو فروخت کرنے کا فیصلہ کیا
این سی سی ایف او این ڈی سی کے ذریعے آن لائن سستے داموں ٹماٹر فروخت کر رہا ہے۔ محکمہ امور صارفین، این سی سی ایف اور نیفڈ نے ان ٹماٹروں کو آندھرا پردیش، مہاراشٹرا اور کرناٹک میں ان جگہوں پر خریدا اور بیچا جہاں ایک ماہ میں اس کی قیمت میں بہت زیادہ اضافہ ہوا ہے اور جہاں اس کی کھپت زیادہ ہے۔
Govt cuts price of subsidised tomato: مرکزی حکومت نے ٹماٹر کی قیمت میں 10 روپئے فی کلو کم کرنے کا کیا اعلان
اس فیصلے کے پیچھے سرکار کا دعویٰ ہے کہ آسمان چھوچکی ٹماٹر کی قیمت میں 10 روپئے کی معمولی کمی سے صارفین کو مزید فائدہ پہنچے گا۔حالانکہ عوامی رائے اس فیصلے کو اونٹ کے منہ میں زیرہ یا اونٹ کے منہ میں ٹماٹر بتارہی ہے۔