Yamuna Expressway Toll Tax: تقریباً 14 سالہ جدوجہد کی جیت! یمنا ایکسپریس وے پر ٹول ٹیکس معاف، جانیے کس کو اور کیسے حاصل ہوگا فائدہ؟
یمنا ایکسپریس وے کے حوالے سے 14 سال پرانا مطالبہ پورا کر دیا گیا ہے۔ جیور اور آس پاس کے علاقوں کے اہل مقامی باشندوں کو اب ٹول ٹیکس ادا نہیں کرنا پڑے گا۔ 17 ستمبر تک رہائش کا ثبوت اور گاڑی کا رجسٹریشن سرٹیفکیٹ (RC) جمع کر کے رجسٹریشن مکمل کرنا ضروری ہے۔
Toll Booth Trial On Ganga Expressway: اڈانی انٹرپرائزز کے ذریعے تیار کردہ گنگا ایکسپریس وے پر بدایوں میں ٹول بوتھ کا کامیاب ٹرائل، فاسٹ ٹیک سے خود بخود کھلا بیریئر
اتر پردیش کی اہم ترین گنگا ایکسپریس وے پروجیکٹ میں ٹول آپریشن کے حوالے سے اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ بدایوں ضلع میں کلومیٹر 146 پر قائم ٹول بوتھ کا ٹرائل آج کامیابی کے ساتھ مکمل ہوا۔ یہ ٹول بوتھ اڈانی انٹرپرائزز کے زیرِ اہتمام بنایا گیا ہے اور جدید اور اسمارٹ ٹیکنالوجی سے لیس ہے۔
One FASTag Many Payments: ایک فاسٹ ٹیگ، متعدد ادائیگیاں! ڈیجیٹل والٹ کی طرح کرے گا کام، کب سے شروع ہوگی سہولت؟
مرکز کی حکومت ڈیجیٹل ادائیگی کے نظام کو مزید آسان، تیز اور ہمہ گیر بنانے کی سمت میں ایک اور بڑا قدم اٹھانے کی تیاری میں ہے۔ اب تک فاسٹ ٹیگ کا استعمال صرف ٹول پلازوں پر بغیر رکے ٹول ٹیکس ادا کرنے تک محدود تھا، لیکن آنے والے وقت میں یہ نظام کئی دیگر سہولیات کی ادائیگی کا ذریعہ بھی بن سکتا ہے۔
Satellite base toll collection system: نہ Tollپلازہ اور ناہی Fastag،آرہا ہے جلد نیا سسٹم،مرکزی وزیرنتن گڈکری نے کیا بڑا اعلان
فاسٹگ ایک الیکٹرانک ٹول جمع کرنے کا نظام ہے۔ اس میں ریڈیو فریکوئنسی آئیڈینٹی فکیشن (RFID) ٹیکنالوجی ہے، جس کی مدد سے یہ ٹول پلازوں پر خودکار ٹول ادائیگی کرتا ہے۔ یہ کار یا دوسری گاڑی کی ونڈ اسکرین پر نصب ہے۔اس فاسٹگ سے خود بخود آپ کا ٹول ٹیکس کٹ جاتا ہے۔
Lok Sabha Elections 2024: ٹول ٹیکس کے متعلق مرکزی وزیر نتن گڈکری کا بڑا بیان، کہا- ہم ختم کرنے جارہے ہیں ٹول ٹیکس
مرکزی وزیر نے مزید دعویٰ کیا کہ اس نئے نظام (سیٹیلائٹ پر مبنی ٹول وصولی کے نظام) کے تحت وقت اور پیسے کی بچت ہوگی۔





