Toll Tax Booth: مرکزی وزیر نتن گڈکری نے کیا اعلان کہ 6 ماہ بعد نہیں نظر آئیں گے ٹول بوتھ
روڈ ٹرانسپورٹ اور ہائی ویز کی وزارت سڑکوں پر جام کو کم کرنے کے لیے نئی ٹیکنالوجی کی مدد لے رہی ہے۔ ان میں گاڑیوں کو روکے بغیر ٹول وصول کرنے کے لیے آٹومیٹک نمبر پلیٹ ریکگنیشن سسٹم (آٹومیٹک نمبر پلیٹ ریڈر کیمرہ) پر بھی کام جاری ہے۔ ب