Weather Update: دہلی میں دھند کے ساتھ بڑھے گی سردی، تلنگانہ میں بارش، جانیں ملک کے اہم شہروں میں کیسا رہے گا موسم؟
ملک کی پہاڑی ریاستوں ہماچل پردیش، جموں کشمیر اور اتراکھنڈ کے بالائی علاقوں میں اگلے 24-48 گھنٹوں کے دوران بارش کا امکان ہے۔ اگرچہ زیادہ بارشیں نہیں ہوں گی۔
Weather Update Today: دہلی-این سی آر آلودگی پر بریک! بارش کے بعددھند ہوئی صاف، سرد ہواؤں نے بڑھائی ٹھنڈک
دارالحکومت میں بارش کے بعد اے کیو آئی میں کافی بہتری آئی ہے۔ آج صبح 8 بجے تک دہلی کے کئی مقامات پر ہوا کے معیار کے انڈیکس میں نمایاں کمی دیکھی گئی۔
Weather Update: دہلی-این سی آر میں موسلادھار بارش سے موسم ہوا خوشگوار، جانیں آج یوپی سمیت ملک بھر میں کیسا رہے گا موسم
یوپی میں کئی مقامات پر موسلادھار بارش ہو رہی ہے، جس سے لوگوں کو گرمی سے راحت ملی ہے، وہیں موسلا دھار بارش نے بھی کئی مقامات پر تباہی مچا دی ہے۔ لکھنؤ، بارہ بنکی، مرادآباد میں موسلادھار بارش کے بعد مختلف مقامات پر پانی جمع ہونے کی صورتحال پیدا ہوگئی۔
Uttarakhand due to heavy rain in rivers overflow: دہلی-این سی آر سمیت ان ریاستوں میں ہوگی موسلادھار بارش، اتراکھنڈ میں موسلادھار بارش کی وجہ سے ندی نالوں میں طغیانی
ممبئی کے علاوہ کرناٹک میں بھی شدید بارشوں کے حوالے سے وارننگ جاری کی گئی ہے ۔جس کی وجہ سے سیلاب کا خطرہ بنا ہوا ہے۔ کئی چھوٹے دریا خطرے کے نشان سے اوپر بہہ رہے ہیں۔ یہاں بھی کئی اضلاع کے لیے ریڈ الرٹ جاری کیا گیا ہے۔





