Vibhav Kumar Court Hearing: سواتی مالی وال مارپیٹ کیس میں گرفتار ویبھو کمار کی درخواست ضمانت پرتیس ہزاری کورٹ شام 4 بجے سنائے گا فیصلہ
دہلی پولیس کی طرف سے پیش ہونے والے وکیل نے کہا کہ ویبھو کمار کو کیا حق ہے کہ وہ نوکری چھوڑنے کے بعد بھی وہاں کام کر رہے تھے۔ دہلی پولیس نے کہا کہ ویبھو کمار نے موبائل پاس ورڈ بتانے سے انکار کر دیا تھا۔
New Delhi railway station: نئی دہلی سٹیشن پر کرنٹ لگنے سے خاتون کی موت: عدالت نے ریلوے حکام کے خلاف مقدمہ چلانے کی منظوری کے معاملے میں فیصلہ محفوظ کر لیا
نئی دہلی ریلوے اسٹیشن کے احاطے میں کرنٹ لگنے سے خاتون کی موت کے ذمہ دار ریلوے حکام کے خلاف مقدمہ چلانے کی منظوری نہ دینے کے معاملے میں عدالت نے اپنا فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔





