Iran Issues Open Warning Following US Strikes: ’’سخت اور بھرپور جواب دیا جائے گا…‘‘، امریکی حملوں کے بعد ایران کی کھلی دھمکی، آبنائے ہرمز میں کشیدگی میں اضافہ
ایران نے 28 فروری سے آبنائے ہرمز پر اپنی گرفت مزید سخت کرتے ہوئے ان جہازوں کو محفوظ راستہ دینے سے انکار کر دیا تھا جن کا تعلق اسرائیل یا امریکہ سے تھا۔ ایرانی حکام کے مطابق یہ فیصلہ ایرانی علاقوں پر مشترکہ حملوں کے بعد کیا گیا۔
US Military Strikes Missile Sites in Iran: ایران پر امریکی فوج کی بڑی کارروائی، میزائل سائٹس اور کشتیوں پر کیے حملے، جنگ بندی پر منڈلانے لگے نئے خطرات
امریکی سینٹرل کمانڈ کے ترجمان ٹم ہاکنز کے مطابق، حملوں میں ان مقامات کو نشانہ بنایا گیا جہاں سے میزائل لانچ کیے جا سکتے تھے، جبکہ ان ایرانی کشتیوں پر بھی کارروائی کی گئی جو سمندر میں بارودی سرنگیں بچھانے کی کوشش کر رہی تھیں۔





