Is Disha Patani dating Talwinder: پنجابی گلوکار تلویندر سنگھ سدھو کو ڈیٹ کر رہیں ہیں دشا پاٹنی، جانئے کیوں اپنا چہرہ ماسک میں چھائے رہتے ہیں تلویندر؟
دشا پاٹنی اس سے قبل ٹائیگر شروف کے ساتھ رشتے میں تھیں، قابل ذکر بات یہ ہے کہ کئی سالوں کے بعد دونوں نے علیحدگی اختیار کر لی تھی۔ اگرچہ بریک اپ کی اصل وجہ کبھی سامنے نہیں آئی، لیکن اب تلوِندر کے ساتھ ان کی قربتوں نے ایک بار پھر دشا کی ذاتی زندگی کو خبروں کی زینت بنا دیا ہے۔
Entertainment News: ’بےپناہ‘ گانے پر اکشے کمار کا آیا دل، ٹائیگر شراف کو دی مبارکباد!
ٹائیگر کی بات کریں تو حال ہی میں ان کا گانا ’بےپناہ‘ ریلیز ہوا ہے۔ فی الحال، وہ اپنی آنے والی فلم ’باغی 4‘ کی تیاریوں میں مصروف ہیں، جس کے ہدایت کار اے ہرشا ہیں۔ اس فلم میں ان کے علاوہ سنجے دت، سونم باجوہ اور ہرناز سندھو اہم کرداروں میں نظر آئیں گے۔
Entertainment News: پردے پر دھوم مچائیں گے ٹائیگر شراف اور نمرت کور اہلووالیا، دونوں کی کیمسٹری جیتے گی شائقین کا دل
ٹائیگر آخری بار فلم ’سنگھم اگین‘ میں نظر آئے تھے۔ انہوں نے اے سی پی ستیہ کا کردار ادا کیا۔ فلم میں ان کے ساتھ اجے دیوگن، کرینہ کپور خان، رنویر سنگھ، دیپیکا پدوکون، ارجن کپور، اکشے کمار جیسے ستارے نظر آئے۔ فی الحال، وہ اپنی آنے والی فلم ’باغی 4‘ کی تیاریوں میں مصروف ہیں، جس کے ہدایت کار اے ہرشا ہیں۔ اس فلم میں ان کے علاوہ سنجے دت، سونم باجوہ اور ہرناز سندھو اہم کرداروں میں نظر آئیں گے۔ ’باغی 4‘ 5 ستمبر 2025 کو سینما گھروں میں ریلیز ہوگی۔
Tiger calls Subhash Ghai the ‘Ultimate Showman’: ٹائیگر نے سبھاش گھئی کو قرار دیا ’الٹیمیٹ شو مین‘، کہا- پاپا آپ کی وجہ سے بنے سپر اسٹار
ٹائیگر شراف کی بات کریں تو وہ ’باغی 4‘ کی شوٹنگ میں کافی مصروف ہیں۔ اس فلم کے ہدایت کار اے ہرشا ہیں۔ حال ہی میں فلم کا پوسٹر جاری کیا گیا، جس میں ٹائیگر خطرناک روپ میں نظر آئے۔ ان کے ایک ہاتھ میں چاقو اور دوسرے میں بوتل تھی۔ اس کے چاروں طرف خون سے لت پت دیواریں تھیں اور لوگ زمین پر بے ہوش پڑے تھے۔
Valentine’s Day: ویلنٹائن ڈے سے پہلے ٹائیگر شراف نے کیا اپنے انوکھے پیار کا اظہار
اے ہرشا کی ہدایت کاری میں بننے والی ’باغی 4‘ رواں سال 5 ستمبر کو سینما گھروں میں ریلیز کی جائے گی۔ یہ فلم ناڈیاڈوالا گرانڈسن انٹرٹینمنٹ کے بینر تلے ساجد ناڈیاڈوالا نے پروڈیوس کی ہے۔ اس فلم سے سابق مس یونیورس ہرناز سندھو بالی ووڈ میں ڈیبیو کرنے جا رہی ہیں۔
Singham Again: سنگھم اگین‘ کا کشمیر شیڈول مکمل، اجے دیوگن نے انتظامیہ کا ادا کیا شکریہ
'سنگھم اگین' روہت شیٹی کی سنگھم سیکونس کی تیسری فلم ہے۔ پورے کاپ یونیورس کے معاملے میں یہ ان کی پانچویں فلم ہے۔
Khatron Ke Khiladi 14: خطروں کے کھلاڑی 14 کے بارے سن کر پہلے گھبرا گئے تھے پاپا جیکی اور بھائی ٹائیگر، بعد میں ہوئے ایکسائٹڈ: کرشنا شراف
کرشنا نے کہا کہ روہت شیٹی کے زیر اہتمام شو ان کے لیے بہترین ڈیبیو ہے، کیونکہ یہ واقعی ان کے بنائے ہوئے برانڈ اور شناخت کے مطابق ہے۔
Bade Miyan Chote Miyan Box Office Collection Day 14: ‘بڑے میاں چھوٹے میاں’ کی باکس آفس پر حالت خراب، پائی پائی کو ترس رہی ہے فلم، جانئے اب تک کا کلیکشن
بڑے میاں چھوٹے میاں 11 اپریل کو عید کے موقع پر سینما گھروں میں ریلیز کی گئی تھی۔ اس فلم میں اکشے کمار اور ٹائیگر شراف نے پہلی بار ایک ساتھ اسکرین شیئر کی ہے۔ ان دونوں کے علاوہ پرتھوی راج سوکمارن، مانوشی چھلر اور عالیہ فرنیچر والا فلم میں مرکزی کردار میں ہیں۔
Bade Miyan Chote Miyan Box Office Collection: ‘بڑے میاں چھوٹے میاں’ ریلیز کے 11 دنوں میں اپنی نصف لاگت بھی نہیں نکال سکی، ‘ 300 کروڑ روپے سے زائد کے بجٹ سے بنائی گئی فلم
بڑے میاں چھوٹے میاں' 300 کروڑ روپے سے زائد کے بجٹ سے بنائی گئی ہے اور ریلیز کے دوسرے ہفتے تک پہنچنے کے بعد بھی یہ اپنی لاگت کا نصف بھی وصول نہیں کر پائی ہے۔
BMCM BO Collection Day 5: اکشے-ٹائیگر کی فلم بڑے میاں چھوٹے میاں کی 50 کروڑ کلب میں بھی نہیں ہوسکی شامل
بڑے میاں چھوٹے میاں ایک ملٹی اسٹارر فلم ہے۔ جس میں ملیالم اسٹار پرتھوی راج سوکمرن اکشے اور ٹائیگر کے ساتھ نظر آرہے ہیں۔ پرتھوی راج نے فلم میں ولن کا کردار ادا کیا ہے۔





