Man Sets Fire Tibetan Flag UN New York: ہاتھ میں تبتی پرچم اور زبان پر چین مخالف نعرے… نیویارک میں اقوامِ متحدہ کے ہیڈکوارٹر کے باہر شخص نے خودسوزی کی کوشش کی
نیویارک میں اقوامِ متحدہ (UN) کے ہیڈکوارٹر کے باہر چین مخالف احتجاج کے دوران ایک شخص نے ہاتھ میں تبتی پرچم تھامے خود کو آگ لگانے کی کوشش کی۔ موقع سے ’’چین، تبت چھوڑو‘‘ کے نعرے درج پمفلٹ بھی برآمد ہوئے۔
Tanggula railway station Tibet : بادل جہاں سے نیچے نظر آتے ہیں! ملئے دنیا کے اس انوکھے ریلوے اسٹیشن سے جہاں انسان کا ٹھہرنا ناممکن ہے
سطحِ سمندر سے 16,627 فٹ کی بلندی پر واقع تانگ گولا (Tang gula) ریلوے اسٹیشن کسی عجوبے سے کم نہیں ہے۔ جانئے کہ یہاں ٹرینوں میں آکسیجن پلگ کیوں لگے ہوتے ہیں اور مسافروں کو پلیٹ فارم پر اترنے کی اجازت کیوں نہیں دی جاتی؟
Tibetan Monks: دلائی لامہ کی خصوصی تعلیم کے لیے ہزاروں تبتی طلبہ جمع ہوئے
تبتی برادری کے لوگ بدھ بھکشوؤں کے بھرپور روایتی رقص کو دیکھنے کے لیے بھی یہاں جمع ہوئے۔ یہاں جلاوطن تبتی بدھ برادری کے مقامی باشندے بدھ مت کے پروگرام میں حصہ لے کر خوش ہوئے۔





