Why can’t monkey know the taste of ginger: بندر کیوں نہیں جانتا خصوصیات سے بھرپورادرک کا سواد؟
جسم کے لیے بہت فائدہ مند ادرک کی شکل اور ذائقہ دوسری سبزیوں یا پھلوں سے بالکل مختلف ہوتی ہے۔ ادرک کی خوشبو نہ صرف چائے یا کاڑھا کا ذائقہ بڑھاتاہے بلکہ اسے فائدہ مند بھی بناتا ہے۔ اسی طرح ادرک سبزیوں کا ذائقہ بڑھاتا ہے۔
Happy Gandhi Jayanti: گاندھی جی کے تینوں بندر مر گئے
مہاتما گاندھی کی فکر اور ان کے کارناموں کے ساتھ ساتھ ان کے تین بندر بھی کافی مشہور ہیں ۔ یہ تینوں بندر اپنے آپ میں پوری دنیا کو بہت کارآمد پیغام دیتے رہے ہیں لیکن باپو کے ان تینوں بندر کو باپو کے ہی ماننے والوں نے آج مار دیا ہے ۔ اب تینوں بندر مرچکے ہیں۔