PM Modi on Kashi Tamil Sangamam: کاشی تمل سنگمم کے آغاز پر پی ایم مودی نے خوشی کا کیا اظہار، نوجوانوں تک تروکُرل کی تعلیمات پہنچانے پر زور
وزیر اعظم نریندر مودی نے کاشی تمل سنگمم کے پانچویں ایڈیشن کے آغاز پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس سال کا موضوع خاص اہمیت رکھتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عظیم شاعر تروولوور کے نظریات اور تعلیمات کو نوجوانوں میں مزید مقبول بنانے کی کوششیں قابل ستائش ہیں۔





