Bharat Express DD Free Dish

third T20

یوراج سنگھ نے بعد میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ابھیشیک شرما کی اننگز کی تعریف کرتے ہوئے انہیں مبارک باد دی۔ یوراج سنگھ نے مزاحیہ انداز میں یہ بھی کہا کہ اچھی بات ہے کہ ابھیشیک نے اس بار سنگل رنز بھی لیے۔ انہوں نے ویبھو سوریہ ونشی کی کارکردگی کو بھی سراہا اور ان دونوں بلے بازوں کی جوڑی کو تباہ کن قرار دیا۔

بھارتی خواتین ٹیم نے تیسرے ٹی 20 میچ میں زمبابوے کو 92 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 3-0 سے جیت لی۔ ہرمن پریت کور نے 41 گیندوں پر ناقابل شکست 91 رنز بنائے، جبکہ نندنی شرما نے تین وکٹیں حاصل کیں۔

آندرےرسل کے علاوہ ویسٹ انڈیز کی جانب سے شیرفین ردرفورڈ نائٹ آؤٹ رہتے ہوئے شاندار اننگز کھیلی۔ ردرفورڈ نے 40 گیندوں میں 5 چوکوں اور 5 چھکوں کی مدد سے 67 رنز بنائے۔