International Booker Prize: ‘غلامی’ کو فروغ دینے والوں کے نام پر تنقید کی زد میں آنے والا بکر پرائز کیا ہے؟ جانئے تفصیلات
بکر گروپ کے بانیوں نے 19ویں صدی میں گیانا میں 200 سے زیادہ لوگوں کو غلام بنایا، اور کالونی کی جابرانہ غلامی اور بندھوا مزدوری کی معیشت میں مصروف رہے۔ ان کا کاروبار افریقہ میں رائج غلامی کے نظام سے ملتا جلتا تھا۔