New kiswa cover installed at Kaaba in Makkah: نئے اسلامی سال کے آغاز پر غلاف کعبہ تبدیل، روح پرور ویڈیو اور تصاویر دیکھیں
غلاف کعبہ کے کپڑے کی پانچ مختلف حصوں میں سلائی کے بعد اس کے زیریں حصے کو سونے کا پانی چڑھے تانبے کے 60 کڑوں کے ذریعے جوڑا جاتا ہے۔ شاہ عبدالعزیز کمپلیکس میں غلاف کعبہ کی تیاری کے لیے لگ بھگ 670 کلوگرام ریشم کو سیاہ رنگ میں رنگا جاتا ہے۔
Kiswa, the cover of the Kaaba, changed: غلافِ کعبہ کی تبدیلی کا عمل مکمل، تصویروں میں دیکھئے روح پرور مناظر
اس سے قبل کئی دہائیوں سے غلاف کعبہ (کِسوۃ) ہر سال حج کے دوران 9 ذوالحج کی صبح کو حجاج کے میدان عرفات روانہ ہونے کے بعد تبدیل کیا جاتا تھا۔لیکن گذشتہ سال اعلان کیا تھا کہ غلاف کعبہ تبدیل کرنے کی سالانہ تقریب اب ہر سال یکم محرم کو منعقد ہو گی۔