Massive fire in Bhiwandi: مہاراشٹر کے بھیونڈی میں شدید آتشزدگی، 6-7 دکانیں جل کر خاک، اس وجہ سے لگی آگ
آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی تین گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں۔ فائر فائٹرز کو آگ بجھانے میں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ فی الحال شانتی نگر پولیس کی ٹیم بھی موقع پر پہنچ گئی ہے۔
Maharashtra Fire: تھانے کے ڈومبیولی کے قریب ایک کثیر المنزلہ عمارت میں شدید آتشزگی، کئی بالکونیاں جل کر ہوئیں خاک
آگ 7ویں منزل سے شروع ہوئی اور جلد ہی اوپر کی منزل تک پھیل گئی۔ اچھی بات یہ ہے کہ عمارت میں لوگ صرف تیسری منزل تک رہتے ہیں اور آگ لگنے کے بعد لوگوں کو فوری طور پر نکالا جانا شروع ہو گیا۔
Thane Accident: مہاراشٹر کے ٹھانے میں 40 منزلہ عمارت کی لفٹ گری، چھت پر کام کرنے والے 6 مزدوروں کی گئی جان
حادثہ بالکم میں نارائنی اسکول کے قریب حال ہی میں مکمل ہونے والی 40 منزلہ رنوال ایرین عمارت کی چھت پر واٹر پروفنگ کے کام کے دوران پیش آیا۔