Thailand School Firing: کناڈا کے بعد تھائی لینڈ کے اسکول میں اندھا دھند گولی باری، کئی افراد کے زخمی ہونے کی خبر، شوٹرس نے اساتذہ اورطلبا کو بنایا یرغمال
آج صبح کناڈا کے اسکول میں گولی باری ہوئی تھی، جس کے کچھ گھنٹے بعد تھائی لینڈ میں بھی ایسے ہی حادثے سامنے آئے۔ شوٹرس نے اسکول پرفائرنگ کرکے بچوں اوراساتذہ کو یرغمال بنا لیا ہے۔





