Zimbabwe crushed Bangladesh: زمبابوے نے بنگلہ دیش کو ایک اننگز اور 85 رن سے شکست دے کر رقم کی تاریخ، انوسنٹ کائیا کی شاندار سنچری، تیج الاسلام کی سات وکٹیں رائیگاں
واحد ٹیسٹ میچ کے اختتام کے بعد زمبابوے اور بنگلہ دیش کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی اور تین ٹی-20 بین الاقوامی میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی۔ صرف تین روز میں ختم ہونے والے اس مقابلے میں میزبان ٹیم کے اوپنر انوسنٹ کائیا نے اپنی پہلی ٹیسٹ سنچری اسکور کی، جبکہ بنگلہ دیش کے اسپنر تیج الاسلام کی سات وکٹیں بھی ٹیم کو شکست سے نہ بچا سکیں۔
Cricket News: کولکاتا اور ممبئی کا انتظار کب ہوگا ختم؟ آسٹریلیا کے خلاف دو دہائیاں قبل کھیلا گیا تھا آخری ٹیسٹ
بی سی سی آئی نے ٹیم انڈیا کے گھریلو سیزن (2026-27) کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم اگلے سال کے آغاز میں پانچ ٹیسٹ میچوں کی بارڈر-گواسکر سیریز کے لیے بھارت کا دورہ کرے گی۔ آسٹریلیا کے خلاف ہونے والی اس پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے مقامات کا بھی اعلان کر دیا گیا ہے، تاہم کولکاتا کے ایڈن گارڈنز اور ممبئی کے وانکھیڑے اسٹیڈیم کو اس فہرست میں شامل نہیں کیا گیا۔
Gautam Gambhir Angry IPL Owner : گوتَم گمبھیر نے آئی پی ایل مالک کو بنایا تنقید کا نشانہ، ٹیسٹ سیریز کی شکست پر بیان دینے والوں کو ”حد میں رہنے“ کا مشورہ
بھارت نے جنوبی افریقہ کو ون ڈے سیریز میں 1-2 سے شکست دے کر شاندار واپسی کی، مگر اس جیت کے فوراً بعد ہی ہیڈ کوچ گوتَم گمبھیر نے پریس کانفرنس میں ایک آئی پی ایل فرنچائز کے مالک کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ بغیر نام لیے گمبھیر نے صاف کہا کہ "کرکٹ سے نہ جڑے لوگ اپنی رائے دینے سے پہلے اپنے دائرے میں رہیں"۔
South Africa in Tests: چار سب سے کم ہدف، جن کا جنوبی افریقہ نے ٹیسٹ میں کامیابی سے کیا دفاع
جنوبی افریقہ نے کپتان ٹمبا باووما (ناٹ آؤٹ 55) کی بدولت دوسری اننگز میں 153 رنز بنائے۔ اس کے ساتھ ہی ٹیم انڈیا کو جیت کے لیے 124 رنز کا ہدف ملا، لیکن ٹیم انڈیا نے 93 کے اسکور پر اپنے 9 کھلاڑی گنوا دیے۔ زخمی کپتان شبھمن گل اس اننگز میں بیٹنگ کے لیے میدان میں نہیں اتر سکے۔
India vs Bangladesh: ٹیم انڈیا نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کیا کلین سویپ، کانپور ٹیسٹ میچ میں بنے کئی عالمی ریکارڈ
رویندرا جڈیجہ ٹیسٹ کرکٹ میں 300 وکٹیں لینے اور تین ہزار رنز بنانے والے تیسرے ہندوستانی کھلاڑی بن گئے ہیں۔ جڈیجہ سے پہلے کپل دیو اور روی چندرن اشون یہ کارنامہ انجام دے چکے ہیں۔
Gwalior Bandh during India-Bangladesh match: انڈیا-بنگلہ دیش کے بیچ6 اکتوبر کو ہونے والے ٹی20 میچ کو منسوخ کرنے کا مطالبہ،ہندو مہاسبھا نے گوالیار بند کا کیا اعلان
ملک کے فوڈ سیفٹی ریگولیٹر نے تمل ناڈو کی ایک کمپنی کو مبینہ طور پر مندر اتھارٹی تروملا تروپتی دیوستھانم کو غیر معیاری گھی سپلائی کرنے پر وجہ بتاؤ نوٹس جاری کیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی تروپتی کے لڈو میں جانوروں کی چربی کے مبینہ استعمال کو لے کر مکمل جانچ اور سخت کارروائی کا مطالبہ زور پکڑ گیا ہے۔
IND beat BAN by 280 runs: پہلے ٹیسٹ میں ٹیم انڈیا کی شاندار فتح، بنگلہ دیش کو 280 رنوں سے ہرایا،اشون نے تاریخ کردی رقم
ہدف کے تعاقب میں بنگلہ دیش کی پوری ٹیم کھیل کے چوتھے دن (22 ستمبر) لنچ سے قبل 234 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ بھارتی ٹیم کی جیت کے ہیرو آر۔ اشون تھے جنہوں نے دوسری اننگز میں چھ وکٹ لیے۔ اشون نے اس میچ میں سنچری بھی بنائی۔
IND vs AUS: احمد آباد ٹیسٹ ڈرا، سیریز بھارت کے نام ہوئی، ڈبلیو ٹی سی فائنل میں بھی جگہ بنائی
یقیناً احمد آباد ٹیسٹ ڈرا رہا۔ لیکن ٹیم انڈیا نے ڈبلیو ٹی سی 2023 کے فائنل میں اپنی جگہ یقینی کر لی ہے۔ اس سال 7 جون سے ڈبلیو ٹی سی کا فائنل میچ آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا۔
IND vs BAN 2nd Test: ائیر-اشون نے بنگلہ دیش کا خواب چکنا چور کیا، ٹیم انڈیا نے ٹیسٹ سیریز 0-2 سے جیتی
ایک وقت ایسا لگ رہا تھا کہ ٹیم انڈیا یہ میچ ہار جائے گی۔ لیکن شریئس-اشون کی شاندار اننگز کے بل بوتے پر بھارت نے 8ویں وکٹ کے لیے 71 رنز کی اہم پارٹنرشپ کرکے بنگلہ دیش کے جبڑوں سے فتح چھین لی۔





