Bharat Express DD Free Dish

Terroristattack

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ بھی پہلگام میں جائے حادثہ کا دورہ کیا اور زخمیوں کا حال جاننے کے لیے اسپتال گئے۔

راہل  گاندھی نے کہا کہ انہوں نے جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ اور کانگریس کی جموں و کشمیر یونٹ کے صدر طارق  قرہ سے بھی بات کی ہے۔ یہ واقعہ ایک دن بعد ہوا جب دہشت گرد جنگل سے ایک سیاحتی مقام میں داخل ہوئے اور فائرنگ کی۔