Delhi Blast Probe Reaches Mumbai : ممبئی میں تین مشتبہ افراد حراست میں لیے گئے… جانچ میں ملے انکریپٹڈ بات چیت اور اسلحہ سپلائی کے ٹھوس ثبوت، تفتیش جاری
افسران کے مطابق، ان افراد کو ایک خصوصی ٹیم نے خفیہ آپریشن کے دوران شہر کے مختلف مقامات سے گرفتار کیا ہے۔ پوچھ گچھ کے بعد انہیں مزید تفتیش کے لیے دہلی بھیجا جا رہا ہے۔
Police Foil Major Terror Plot In Multi State Raids : جموں و کشمیر میں بڑی دہشت گردی کی سازش ناکام، سات گرفتار، 2,900 کلو دھماکہ خیز مواد برآمد
جموں و کشمیر پولیس نے ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردی کے نیٹ ورک کا پردہ فاش کر دیا ہے۔ یہ نیٹ ورک کالعدم تنظیموں جیشِ محمد اور انصار غزوۃ الہند سے منسلک بتایا جا رہا ہے۔ پولیس نے کارروائی کے دوران سات مشتبہ افراد کو گرفتار کیا اور تقریباً 2,900 کلو دھماکہ خیز مواد، بھاری تعداد میں اسلحہ اور حساس اشیاء برآمد کیں۔
Rahul Gandhi on Pakistan: ‘دہشت گردی کی حوصلہ افزائی کسی بھی صورت میں قبول نہیں’، پاکستان کے حوالے سے امریکہ میں راہل گاندھی کا بڑا بیان
بھارت پاکستان تعلقات پر کانگریس کے رہنما راہل گاندھی نے کہا کہ پاکستان کی طرف سے ہمارے ملک میں دہشت گردی کو فروغ دینا دونوں ممالک کو پیچھے دھکیل رہا ہے۔ ہم یہ قبول نہیں کریں گے کہ پاکستان ہمارے ملک میں دہشت گردی کو فروغ دے رہا ہے۔ یہ قبول نہیں کیا جائے گا۔





