Bharat Express DD Free Dish

tempo traveller tragedy

جورہاٹ سے آنے والی کالج کے طلبہ سے بھری ٹریولر گاڑی کی سامنے سے آنے والے کنٹینر ٹرک سے زوردار ٹکر ہوگئی تھی، جس میں مہلوکین کی تعداد بڑھ کر اب 23 ہوگئی ہے، وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما نے حادثے پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔

کولایت (بیكانیر) سے آ رہا ٹیمپو ٹریولر پارک ٹریلر سے ٹکرا گیا۔ زخمیوں کو جودھپور ریفر گیا ہے۔ وزیراعلیٰ بھجن لال شرما اور سابق وزیراعلیٰ اشوک گہلوت نے حادثے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔