Tragic accident in Doda: جموں و کشمیر کے ڈوڈہ میں المناک حادثہ، ٹیمپو ٹریولر کے کھائی میں گرنے سے 3 افراد کی موت، ریسکیو آپریشن جاری
جانکاری کے مطابق یہ سڑک حادثہ ڈوڈہ-بارتھ روڈ پر پونڈہ علاقے میں منگل کے روز پیش آیا۔ ایک ٹیمپو ٹریولر سڑک سے پھسل کر گہری کھائی میں جا گرا۔ حادثے کے وقت گاڑی میں کئی مسافر موجود تھے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور راحت اور بچاؤ ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ مقامی لوگوں کی مدد سے پولیس ٹیم نے لاشوں اور زخمیوں کو کھائی سے باہر نکالا۔
Massive fire in Tempo Traveller in Pune: پونے کے ہنجے واڑی میں ٹیمپو ٹریولر میں لگی زبردست آگ، چار افراد جھلس کر ہلاک، متعدد زخمی
حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی ٹیم بھی موقع پر پہنچ گئی۔ پولیس نے زخمیوں کو فوری طور پر علاج کے لیے نجی اسپتال میں داخل کرایا۔ اس کے ساتھ ہی پولیس نے چاروں لاشوں کو قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا۔ پولیس واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے۔





