New messaging app that works without internet: انٹرنیٹ کے بغیر چلے گی نئی میسجنگ ایپ،واٹس ایپ،ٹیلی گرام کیلئے خطرے کی گھنٹی،ٹوئٹر کے سابق شریک بانی نے ایپ کے نام کا کیا اعلان
ڈورسی نے اس ایپلی کیشن کو اپنا "ویک اینڈ پروجیکٹ" قرار دیا۔ انہوں نے ایپلی کیشن کے بارے میں ایک وائٹ پیپر بھی شیئر کیا۔یہ ایپ سینسرشپ اور کمزور انٹرنیٹ کنکشن یا نیٹ ورک کی بندش والے علاقوں میں بھی کام کرنے کے لیے ڈیزائن کی گئی ہے۔
Putin authorises creation of state messaging app : پوتن نے واٹس ایپ اور ٹیلی گرام کے مقابلے میں سرکاری میسجنگ ایپ تیار کرنے کی منظوری دی
ناقدین کا کہنا ہے کہ یہ ایپ سرکاری کنٹرول کے تحت ہونے کی وجہ سے صارفین کے ڈیٹا کی رازداری کو خطرے میں ڈال سکتی ہے۔ روس کا غیر ملکی میسجنگ پلیٹ فارمز کو محدود کرنے یا ان کی رفتار کم کرنے کا ممکنہ منصوبہ بھی تشویش کا باعث ہے۔
Telegram Founder Povel Durov:نہ شادی ،نہ لڑکیوں سے جنسی تعلق، پھر بھی 12 ملکوں میں 100 بچے کے باپ بن چکے ہیں ٹیلی گرام کےبانی
ٹیلی گرام کے بانی پاول دوروف نے حال ہی میں کہا تھا کہ انہوں نے سپرم ڈونیشن کے ذریعے 12 ممالک میں 100 سے زائد بچوں کو جنم دیا ہے۔ ٹیلی گرام پر ایک پوسٹ میں انہوں نے بتایا کہ وہ اتنے بچوں کا بایولوجیکل باپ کیسے بن گئے۔
Mysterious Woman Linked To Arrest Of Telegram CEO: ٹیلی گرام سی ای او کی معشوقہ یا موساد ایجنٹ؟ اس خوبصورت خاتون کی کیا ہے حقیقت؟
ٹیلی گرام کے اس ارب پتی بانی کو روس کے مارک زکربرگ کے نام سے جانا جاتا ہے۔ پاول دوروف کو ٹیلی گرام پرمبینہ طور پر مجرمانہ سرگرمی پھیلانے سمیت متعدد الزامات کے تحت گرفتارکیا گیا تھا۔





