India’s job market projected to grow 9 pc in 2025: سال2025 میں ہندوستان کی جاب مارکیٹ میں 9 فیصد اضافہ ہونے کا امکان، آئی ٹی، ریٹیل، ٹیلی کام، بی ایف ایس آئی کے شعبوں میں ترقی متوقع: رپورٹ
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایج کمپیوٹنگ، کوانٹم ایپلی کیشنز اور سائبرسیکیوریٹی ایڈوانسمنٹ جیسی ایجادات مینوفیکچرنگ، ہیلتھ کیئر اور آئی ٹی جیسی صنعتوں کو تبدیل کرنے کے لیے تیار ہیں۔ یہ رپورٹ جنوری 2023 سے نومبر 2024 تک کے فاؤنڈٹ انسائٹس ٹریکر کے ڈیٹا کے تجزیے پر مبنی ہے۔
Sales under telecom PLI reach Rs 65,320 crore: ٹیلی کام پی ایل آئی کے تحت فروخت 65,320 کروڑ روپے تک پہنچ گئی، برآمدات 12,384 کروڑ روپے
بڑی الیکٹرانکس مصنوعات کے لیے پی ایل آئی اسکیم 2020 میں شروع کی گئی تھی۔ اس کے تحت الیکٹرانک مصنوعات کی تیاری میں شامل اہل کمپنیوں کو انکریمنٹل سیلز پر مراعات دی جاتی ہیں۔
Nokia to cut up to 14,000 jobs: ٹیلی کام کمپنی نوکیااپنے 14000ملازمین کو نوکری سے کرے گی فارغ
چیف ایگزیکٹیو پیکا لنڈ مارک نے کہا کہ کلاؤڈ کمپیوٹنگ اور اے آئی میں پیشرفت کے لیے "ان نیٹ ورکس میں نمایاں سرمایہ کاری کی ضرورت ہوگی جن کی صلاحیتوں میں کافی بہتری آئی ہے۔تاہم، مارکیٹ کی بحالی کے غیر یقینی وقت کو دیکھتے ہوئے، ہم اب فیصلہ کن کارروائی کر رہے ہیں۔
The global microchip race and India: مائیکروچپس کے پیچھے دنیا پاگل کیوں ہے؟ مارکیٹ میں امریکہ،چین اور تائیوان کا دبدبہ، جانئے بھارت اس کیلئے کیا کررہا ہے
دھیرے دھیرے بھارت نے بھی مائیکروچپس کے پروڈکشن کو بڑھانا شروع کردیا ہے۔ بھارت میں الیکٹرانکس صنعت میں اس کے پروڈکشن،ڈیزائننگ اور ترقی کے شعبے میں کئی کمپنیاں کام کررہی ہیں ۔ ہندوستانی کمپنیوں کا فوکس کمپیوٹر اور نیٹ ورکنگ ڈیوائس کو بنانے میں ہے۔