Bharat Express DD Free Dish

Telangana Budget

تلنگانہ حکومت نے ریاستوں کو سرمایہ جاتی سرمایہ کاری کے لیے خصوصی امدادی اسکیم (ایس اے ایس سی آئی) کے تحت مرکزی حکومت سے اضافی 5 ہزار کروڑ روپے کی خصوصی مالی مدد کا مطالبہ کیا ہے۔

درج فہرست ذات (ایس سی) ڈیولپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے بجٹ اخراجات میں زبردست کمی کی گئی ہے۔ پچھلے سال اس محکمہ کا بجٹ 21,072 کروڑ روپے تھا جو اب گھٹ کر 7,638 کروڑ روپے رہ گیا ہے۔ اسی طرح قبائلی بہبود کے محکمے کی مختص رقم کو 4,365 کروڑ روپے سے گھٹا کر 3,969 کروڑ روپے کردیا گیا ہے۔