New lease of life to the Heval river: اتراکھنڈ کے ٹہری گڑھوال میں لوگوں نے مل کر دریائے ’ہیول‘ کو نئی زندگی دینے کی کوشش کی: وزیراعظم مودی
’من کی بات‘ کی 139ویں قسط میں دریا کی بحالی کا ذکر، بارش کے پانی کو محفوظ کرنے، زیرِ زمین پانی کی سطح بہتر بنانے اور بڑے پیمانے پر شجرکاری سے درجنوں قدرتی آبی ذرائع بھی بحال ہوئے۔
Uttarakhand Accident: اتراکھنڈ میں المناک حادثہ: ٹہری گڑھوال میں گاڑی کھائی میں گرنے سے 8 افراد ہلاک، وزیراعلیٰ نے کیا اظہار افسوس
ریاست کے وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی نے اس حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے اپنے پیغام میں جاں بحق افراد کی مغفرت اور لواحقین کے لیے صبر کی دعا کی، ساتھ ہی زخمیوں کی جلد صحت یابی اور بہترعلاج کی ہدایت بھی دی۔





