The global microchip race and India: مائیکروچپس کے پیچھے دنیا پاگل کیوں ہے؟ مارکیٹ میں امریکہ،چین اور تائیوان کا دبدبہ، جانئے بھارت اس کیلئے کیا کررہا ہے
دھیرے دھیرے بھارت نے بھی مائیکروچپس کے پروڈکشن کو بڑھانا شروع کردیا ہے۔ بھارت میں الیکٹرانکس صنعت میں اس کے پروڈکشن،ڈیزائننگ اور ترقی کے شعبے میں کئی کمپنیاں کام کررہی ہیں ۔ ہندوستانی کمپنیوں کا فوکس کمپیوٹر اور نیٹ ورکنگ ڈیوائس کو بنانے میں ہے۔