Space Investment In India: بھارت میں خلائی شعبے کی تیز رفتار پیش رفت، 400 سے زائد اسپیس اسٹارٹ اپس سرگرم، سرمایہ کاری 500 ملین ڈالر سے تجاوز: مودی حکومت
بھارت میں خلائی شعبہ تیزی سے ترقی کی نئی منازل طے کر رہا ہے۔ مرکزی حکومت نے بدھ کے روز پارلیمنٹ کو بتایا کہ ملک میں اس وقت 400 سے زیادہ اسپیس اسٹارٹ اپس سرگرم عمل ہیں اور ان میں ہونے والی مجموعی سرمایہ کاری 500 ملین امریکی ڈالر سے تجاوز کر چکی ہے۔
پی ایم مودی نے عوام کی زندگی بدلنے والا اے آئی بنانے کی ترغیب دی: اسٹارٹ اپس کے سربراہان
وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کی صبح اپنے سرکاری رہائش گاہ، 7 لوک کلیان مارگ، پر ہندوستانی اے آئی اسٹارٹ اپس کے نمائندوں کے ساتھ ایک اہم میٹنگ کی۔ یہ ملاقات آئندہ ماہ ہندوستان میں منعقد ہونے والے ’انڈیا اے آئی امپیکٹ سمٹ 2026‘ سے قبل ہوئی۔
E-commerce abd tech startups to lead fresher hiring: جولائی-دسمبر میں ای کامرس اور ٹیک اسٹارٹ اپ ممکنہ طور پر نئی بھرتی کی کریں گے قیادت
رپورٹ نے ڈگری اپرنٹس کی مانگ میں مسلسل اضافے کو نوٹ کیا، جس میں مینوفیکچرنگ (37 فیصد)، انجینئرنگ اور انفراسٹرکچر (29 فیصد) اور انفارمیشن ٹیکنالوجی (18 فیصد) آگے ہے۔ بنگلورو، چنئی، اور پونے بالترتیب 37 فیصد، 30 فیصد اور 26 فیصد پر اپرنٹس شپ بھرتی کے ارادے میں سب سے آگے ہیں۔
Indian Tech Startups: ٹیک اسٹارٹ اپس کو 2025 کی پہلی سہ ماہی میں 2.5 بلین ڈالر فنڈنگ ملی، ہندوستان اب اس میدان میں دنیا کا تیسرا سب سے بڑا ملک
ڈیٹا اینالیٹکس فرم ’’Tracxn‘‘ کی ایک رپورٹ کے مطابق ہندوستان کے ٹیکنالوجی اسٹارٹ اپس نے 2025 کی پہلی سہ ماہی میں USD 2.5 بلین کے فنڈز اکٹھا کر لیے ہیں





